چین میں سب سے بڑا چارجنگ نیٹ ورک سبز مستقبل کی بنیاد ڈال رہا ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) حالیہ برسوں میں، کم لاگت ، ماحول دوستی اور اسمارٹ کارکردگی جیسی خوبیوں کی بدولت نیو انرجی گاڑیاں چین کی صارفی مارکیٹ میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں۔ 2025 ء تک،چین کی مارکیٹ میں نیو انرجی گاڑیوں کا تناسب 12 فیصد تک پہنچ!-->…