“2025 روسی فلم فیسٹیول ” کا بیجنگ میں افتتاح

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا فلم ایڈمنسٹریشن اور روسی وزارت ثقافت کے مشترکہ زیر اہتمام “2025 روسی فلم فیسٹیول” چینی فلم آرکائیو میں شاندار انداز میں شروع ہوا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر

چین کا نیا انیشی ایٹو عالمی ”گورننس خسارے“ کے حل کو فروغ دے گا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے تھیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم پلاس کے اجلاس میں گلوبل گورننس انیشی ایٹو کی تجویز پیش کی، جس میں آگے بڑھنے کے راستے کی نشاندہی کی گئی اور آج کی گہری تبدیلیوں اور بڑھتے ہوئے گورننس خسارے میں

چین اور ازبکستان نئے دور کے ہمہ موسمی جامع اسٹریٹجک شراکت دار ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں 2025 شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے چین آئے

2025 شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس کے تناظر میں سیمینار، صدر شی جن پھنگ کے گلوبل گورننس انیشیٹو…

اسلام آباد (نمائندہ‌صوصی)چائنا میڈیا گروپ اور ایشین انسٹیٹیوٹ آف ایکو سولائزیشن، ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کے اشتراک سے اسلام آباد میں ایک اہم سیمینار منعقد ہوا جس کا عنوان تھا " 2025 شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس: معاشی اور ترقیاتی مواقع”

میکسیکو سٹی  میں “امن کی گونج ” نامی  ثقافتی سرگرمی کا انعقاد 

میکسیکو (نمائندہ خصوصی) میکسیکو سٹی میں چائنا میڈیا گروپ اور میکسیکو میں چینی سفارت خانے کے اشتراک سے “امن کی گونج ” نامی ثقافتی تبادلے کی تقریب منعقد ہوئی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر

پرانی کان سے کیفے تک،دریائے یانگسی کے پانی سے ائیر کنڈیشنگ تک: چین کے ماحولیاتی اقدامات حیرت انگیز…

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے جنوب مغربی شہر چھونگ چھنگ کے لی شین گاؤں میں ، ایک مقبول کیفے جس کا نام “مائن کافی” ہے، مسلسل سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے۔ یہ جگہ ایک متروک جپسم کان سے تبدیل کی گئی ہے، جہاں کان کی اصل خصوصیات کو برقرار رکھا

چین ریاضی کا مستقبل ہے، فیلڈز میڈل یافتہ آندرے اوکونکوف

بیجنگ (نیوز ڈیسک) آندرے اوکونکوف 1969 میں ماسکو میں پیدا ہوئے تھے۔ 2006 میں ، 37 سالہ اوکونکوف نے فیلڈز میڈل جیتا ، جسے “ریاضی کے شعبے میں نوبل انعام” کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ حالیہ برسوں میں اوکنکوف چینی تعلیمی

چین کےکنزیومر پرائس انڈیکس میں بہتری کا سلسلہ جاری، چین کا قومی محکمہ شماریات

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے قومی محکمہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ جولائی 2025 میں چین میں کور سی پی آئی میں سال بہ سال اضافہ جاری رہا جبکہ پی پی آئی میں ماہانہ بنیادوں پر گراوٹ میں کمی

چینی صدر کا سنگاپور کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر سنگاپور کے صدر کو تہنیتی پیغام

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے سنگاپور کے صدر تھرمن شنموگرتنم کو جمہوریہ سنگاپور کے قیام کی 60 ویں سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔ ہفتہ کے روز اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ قیام کے گزشتہ 60

چین-کرغزستان کے تعلقات تاریخ کے بہترین دور میں ہیں, چاؤ لیجی

بشکیک (نمائندہ خصوصی) کرغیز اسپیکر ترگن بیک اولو کی دعوت پر چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لیجی نے کرغزستان کا سرکاری اور خیرسگالی دورہ کیا، چینی میڈیا کے مطابق چاؤ لیجی نے بشکیک میں کرغیز صدر سدیر جاپاروف سے