کبریٰ خان کا حقیقت میں جِن دیکھنے کا انکشاف
حال ہی میں کبریٰ خان نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنے کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی، کبریٰ خان نے دوران انٹرویو اپنی زندگی کا ایک خوفناک واقعہ بھی سنایا جوکہ اداکارہ کے ساتھ ان کی فلم کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا!-->…